ذیل میں دو کالم نقل ہیں۔ دیکھیے بڑے بڑے کالم نگار کن معاملات میں الجھے ہوئے ہیں؛ ان کی دلچسپیاں کیا ہیں؛ ان کی انا کیسی رعونت میں ڈوبی ہوئی ہے۔ میں عام طور انھیں نہیں پڑھتا، مگر بعض اوقات سرسری نظر ڈال لیتا ہوں؛ بالخصوص جب کالم کا عنوان ’’پُرکشش‘‘ ہو۔
پہلا کالم رؤف طاہر کا ہے۔ یہ روزنامہ جنگ میں 8 مارچ کو شائع ہوا۔
اس کے جواب میں سلیم صافی کا کالم روزنامہ جنگ میں 11 مارچ کو شائع ہوا۔ اس کالم کو نہلے پہ دہلا کہنے میں کوئی ہرج نہیں!