پاکستان کے قبائلی علاقوں کے شہری ڈرون حملوں کے حامی ہیں۔ یہ خبر کسی عام اور غیر معتبر ذریعے سے جاری نہیں ہوئی، بلکہ نہایتا مستند سمجھے جانے والے اکانومِسٹ کی طرف سے آئی ہے۔ ملاحظہ کیجیے:
[روزنامہ ’’جنگ‘‘ لاہور، 20 اکتوبر، 2013]
تفصیل جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لِنک پر جائیے:
:Drones over Pakistan - Drop the pilot
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں