دنیا میں یا پاکستان میں کہیں کچھ ہو، پاکستانی سیاست دانوں کو فوراً
پتہ چل جاتا ہے، یہ کس نے کیا یا اس کے پیچھے کون ہے۔ باقی تفتیشی ادارے ابھی
تفتیش شروع بھی نہیں کر پاتے، اور سیاست دان ’’مجرموں‘‘ کو کٹہرے میں لا کھڑا کرتے ہیں۔ کچھ نمونے کی
خبریں ملاحظہ کیجیے، جو سیاست دانوں کی جاسوسانہ ذہنیت کی مثالوں کی حیثیت رکھتی
ہیں۔ پاکستانی ریاست کو چاہیے، تمام جاسوسی و تفتیشی اداروں میں سے ماہرین وغیرہ
کو نکال باہر کرے، اور سیاست دانوں کو بھرتی کر لے:
[روزنامہ جنگ، 21 ستمبر، 2013]
[روزنامہ جنگ، 25 ستمبر، 2013]
[روزنامہ جنگ، یکم اکتوبر، 2013]
[روزنامہ جنگ، یکم اکتوبر، 2013]
[روزنامہ جنگ، 11 اکتوبر، 2013]
[روزنامہ جنگ، 12 اکتوبر، 2013]
[روزنامہ جنگ، 29 اکتوبر، 2013]
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں