ہفتہ, ستمبر 7, 2013

ریاستی اشرافیہ کا پاکستان ـ 5ـ اے: بیکری تشدد کیس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے داماد کی بریت

اس ضمن میں ایک خبر (ریاستی اشرافیہ کا پاکستان ـ 5) پہلے پوسٹ کی جا چکی ہے۔ اب 17 جنوری کے روزنامہ ’’ایکسپریس‘‘ میں اول صفحے پر یہ خبر پھر شائع ہوئی ہے۔ اس کی سرخی یہ ہے:

بیکری ملازم تشدد کیس میں شہباز شریف کے داماد بری

خبر کی تصویری نقل ملاحظہ کیجیے:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں