ویسے تو پاکستان کی قومی اور صوبائی اسیمبلیوں سے عام شہریوں کے لیے
بربادی کے پروانے جاری ہوتے ہیں۔ مگر اس مرتبہ ایک مختلف خبر آئی ہے۔ پہلے جو خاص
پاکستانی منتخب ہو کر قومی اسیمبلی میں پہنچ جاتے تھے، ان کے گھر شادیانے بجنے
لگتے تھے، اب تو خود اسیمبلی میں ڈھول ڈھمکا شروع ہو گیا ہے۔ منتظر رہیے کس
اسیمبلی میں ناچ گانے کی تقریب کب منعقد ہوتی ہے:
[روزنامہ جنگ، 4 نومبر، 2013]
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں