ملک کسی نسلی، لسانی، جغرافیائی، یا عسکری یا نظریاتی گروہ کے لیے نہیں بنتے۔ نہ ہی شہری ملک کے لیے ہوتے ہیں، بلکہ ملک شہریوں کے لیے ہوتے ہیں ۔ ایک ایسا پاکستان، جو ہر شہری کے لیے ہو، وہی ’’سول پاکستان‘‘ کہلا سکتا ہے۔
اتوار، 8 ستمبر، 2013
پریزیڈینسی اور یومِ نجات
ٹویٹر پر آج کی ٹویٹ:
ترجمہ:
یومِ نجات ـ آصف زرداری نے جو نقصان پہنچایا، پاکستانی ریاست، سوسائیٹی اور تصورات پر اس کے اثرات برسوں تک سامنے آتے رہیں گے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں