اس ضمن میں ایک خبر (ریاستی اشرافیہ کا پاکستان ـ 5) پہلے پوسٹ کی جا چکی ہے۔ اب 17 جنوری کے روزنامہ ’’ایکسپریس‘‘ میں اول صفحے پر یہ خبر پھر شائع ہوئی ہے۔ اس کی سرخی یہ ہے:
بیکری ملازم تشدد کیس میں شہباز شریف کے داماد بری
خبر کی تصویری نقل ملاحظہ کیجیے:
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں