یہ اشتہار دیکھیے، جو لاہور ایلیکٹرک سپلائی کمپنی کی طرف سے دیا گیا
ہے۔ کیا اس پر اٹھنے والا خرچ لیسکو نے اپنے عملے کی تنخواہوں میں سے ادا کیا ہے؟
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ صارفین کا خون چوس اشتہار دینا، پرلے درجے کی بد عنوانی
ہے!
اشتہار ملاحظہ کیجیے:
[روزنامہ جنگ، 6 ستمبر، 2013]
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں