غنیمت ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے
بحالی (بحالیوں) کے بعد پاکستانی اعلیٰ عدلیہ نے اپنے دامن سے کچھ داغ دھو دیے
ہیں۔ مگر پاکستان کے شہریوں سے ابھی تک اپنے ’’کردہ گناہوں‘‘ کی معافی نہیں مانگی
ہے!
چلی کی عدلیہ نے معافی مانگ لی ہے۔ خبر دیکھیے:
[روزنامہ جنگ، 6 ستمبر، 2013]
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں